براہ کرم اپنا رابطہ نمبر جو آن ہو وہ لکھیں، کیونکہ جب رائیڈر پارسل دینے آئے، تو وہ آپ سے رابطہ کر لیں براہ مہربانی آرڈر کرتے وقت اپنا مکمل پتہ لکھیں جس میں ہاؤس نمبر، گلی نمبر، اور محلے (محلہ) کا نام بھی شامل کریں۔ اگر گلی نمبر یا ہاؤس نمبر نہیں ہے تو قریبی کسی مشہور جگہ کا نام لکھیں تاکہ آپ کو پارسل آسانی سے مل سکے